پارلیمنٹ میں بی جے پی اراکین پارلیمنٹ کی کم موجودگی سے وزیر اعظم مودی ناراض، کہا- اپنی عادتیں بدلیں ورنہ ہم تبدیلی کریں گے

PM Modi angry over low attendance of BJP MPs in Parliament: وزیر اعظم نریندر مودی (Narendra Modi) نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس (Parliament Winter Session) میں کم موجودگی کو لے کر بی جے پی اراکین پارلیمنٹ (BJP MPs) کو پھٹکار لگائی ہے۔ وزیر اعظم مودی نے پارٹی اراکین پارلیمنٹ کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایوان میں مستقل طور پر موجود رہیں اور اپنے اخلاقیات بدلیں ورنہ ہمیں تبدیلی کرنی ہوگی۔

تازہ خبر