உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    گرو تیغ بہادر کے شہیدی دیوس پر گرودوارہ رکاب گنج پہنچے وزیر اعظم مودی ، دیکھیں تصاویر

    گرو تیغ بہادر سکھوں کے نویں گرو تھے ۔ انہوں نے سکھ مذہب کی تشہیر کیلئے مشرقی اور شمالی ہندوستان کا دورہ کیا تھا ۔ وہیں مغل حکمراں کے خلاف بھی گرو تیغ بہادر مضبوطی سے کھڑے ہوئے تھے ۔ وہ دہلی میں ہی سال 1675 میں شہید ہوگئے تھے ۔