உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PM Modi Speech Highlights : جب تک دوا نہیں ، تب تک لاپروائی نہیں ، جانئے وزیر اعظم کے خطاب کی اہم باتیں

    PM Modi Speech Highlights : وزیر اعظم مودی نے کہا کہ جب تک کورونا ویکسین نہیں آجاتی ہے اس وقت تک ہمیں اپنی لڑائی کمزور نہیں پڑنے دینی ہے ۔ انسانیت کیلئے پوری دنیا کام کررہی ہے ۔ ہندوستان میں بھی کورونا کی کئی ویکسین پر کام چل رہا ہے ۔