உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    9500 KG وزنی فٹ اونچا، دیکھئے پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر نصب اشوکا ستون کی تصویریں

    وزیر اعظم نریندر مودی نے 11 جولائی کی صبح نئے پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر قومی نشان کی نقاب کشائی کی۔ انہوں نے نئی پارلیمنٹ کے کام میں مصروف کارکنوں سے بھی بات چیت کی۔