اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ماں ہیرا با کیلئے پی ایم مودی نے لکھا تھا بیحد ہی جذباتی بلاگ، والدہ کے ساتھ گزرے لمحات کو کیا یاد

    PM Modi Mother Heeraben Modi: وزیر اعظم مودی نے بتایا کہ ان کی ماں دوسرے لوگوں کی خوشیوں میں اپنی خوشی تلاش کرلیتی تھیں اور ان کا دل بہت بڑا تھا۔ بچپن میں اپنی ماں (Heeraben Modi) کے سامنے آئی ہر مشکلات کو یاد کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا۔’’میری ماں جتنی سادہ ہیں، اتنی ہی غیر معمولی ہیں۔ بالکل دوسری تمام ماؤں کی طرح۔‘‘چھوٹی سی عمر میں ہی میری ماں نے اپنی ماں کو کھودیا تھا۔ انہوں نے کہا’’انہیں میری نانی کا چہرہ یا ان کی گود تک یاد نہیں۔ انہوں نے اپنا پورا بچپن اپنی ماں کے بغیر گزارا ہے۔‘

    تازہ خبر