உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PM Modi Speech : پڑھئے وزیر اعظم کے خطاب کی 10 اہم باتیں

    ملک میں جاری کورونا وائرس کے قہر کے درمیان وزیر اعظم مودی نے منگل کو قوم کے نام خطاب کیا ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے خطاب کے دوران کئی باتیں کہیں ، جس ون نیشن ون راشن کارڈ اور پردھان منتری غریب کلیان انیہ یوجنا کی مدت میں توسیع شامل ہیں ۔