உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PM Modi In Prayagraj: پریاگ راج میں بچوں کے ساتھ وزیر اعظم مودی نے گزارا وقت، انسٹا پرشیئرکی خاص تصاویر

    PM Modi In Prayagraj: اس دوران وزیر اعظم مودی نے خواتین کے سیلف ہیلپ گروپ کے کھاتوں میں کروڑوں کی رقم ٹرانسفر کی۔ ساتھ ہی 45 اضلاع کے لئے 202 ٹیک ہوم راشن پلانٹس کا بھی افتتاح کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا، ’ہمارے یہاں کہاوت ہے کہ جو آنکھوں سے دیکھا گیا ہے، اسے ثابت کرنے کے لئے سرٹیفکیٹ نہیں ہے۔