உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اچانک سینٹرل وسٹا کی کنسٹرکشن سائٹ پر پہنچے وزیر اعظم مودی ، تعمیراتی کاموں کا لیا جائزہ

    وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کی شب سنٹرل وسٹا پروجیکٹ سائٹ پر پہنچے اور وہاں تقریبا ایک گھنٹہ تک کاموں کا جائزہ لیا ۔ وزیر اعظم مودی نے آج رات تقریبا 08.45 بجے نئی پارلیمنٹ بلڈنگ کی تعمیراتی سائٹ کا بغیر کسی پیشگی اطلاع اور سیکورٹی کے دورہ کیا۔