کنگز الیون پنجاب نے انڈین پریمیئر لیگ کے 10 ویں سیشن کا آغاز افتتاح سے کیا ہے۔ گلین میکسویل کی کپتانی والی ٹیم نے اسمتھ اور دھونی اسٹارر پنے کو چھ وکٹ سے ہرا دیا۔ اس دوران ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے پہنچی پریتی زنٹا کی خوشی قابل دید تھی۔ انہوں نے میچ جیتنے کے بعد مخالف ٹیم کے کپتان اسمتھ اور سابق دھونی سے ملاقات بھی کی۔ خاص طور پر دھونی سے کافی دیر تک بات کرتی ہوئی نظر آئیں(تصاویر بی سی سی آئی )۔