உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PM Narendra Modi Birthday: کیا آپ نے دیکھی ہیں بالی ووڈ ستاروں کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی کی یہ تصویریں!

    وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر دن بھر مبارکباد کا سلسلہ جاری رہا۔ کاروبار سے لے کر سیاست اور سنیما سمیت کھیل دنیا کی ہستیوں نے وزیر اعظم مودی کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔ وہیں بالی ووڈ کے ستاروں نے بھی وزیر اعظم مودی کو یوم پیدائش پر مبارکباد دی ۔ وزیر اعظم مودی آج 72 سال کے ہوگئے ہیں ۔ وزیر اعظم مودی کے یوم پیدائش پر دیکھئے بالی ووڈ ستاروں کے ساتھ ان کی یہ پرانی تصاویر ۔

    تازہ خبر