உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    وزیر اعظم نریندر مودی کے 71 ویں سالگرہ کا پورے ملک میں جشن، 7 سالوں کے اقتدار میں اٹھایا یہ بڑا قدم

    وزیراعظم نریندر مودی کو اقتدار سنبھالے ہوئے سات سال سے کچھ زیادہ عرصہ گزر چکا ہے، ان سات سالوں میں جو کچھ کیا اس سے ، نہ صرف ان کا نام پوری دنیا میں گونج رہا ہے، بلکہ ہندوستان کی ترقی نے بھی ایسی رفتار پکڑی ہے، جسے دیکھ کر پوری دنیا حیران ہے۔ انہوں نے یہ بھی ثابت کردیا ہے کہ مضبوط ارادے کے ساتھ اہم سے اہم فیصلے لئے جاسکتے ہیں۔