உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بپن راوت، جو اپنی غیر معمولی ذہانت اور قیادت کے لئے جانے جاتے تھے، فوج سے نسلوں سے وابستہ ہے خاندان

    جنرل بپن راوت اس ایم آئی 17 سیریز ہیلی کاپٹر میں اہلیہ کے ساتھ سوار تھے، جو اوٹی کے پاس تباہ ہوگیا۔ جنرل بپن راوت کا فوجی کیریئر شاندار رہا ہے۔ وہ کتنے ذہین اور باصلاحیت فوجی افسر رہے یہں، اس کو اسی بات سے سمجھا جاسکتا ہے کہ جب ملک نے پہلا چیف آف ڈیفنس اسٹاف بنایا تو اس عہدے پر انہیں ہی نامزد کیا گیا۔ آئیے بپن راوت کے بارے میں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔