உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کانگریس کی خاتون رکن اسمبلی ادیتی سنگھ اورانگد سینی کی شادی سے پہلی کی تصویریں آئیں سامنے

    اس ہائی پروفائل شادی میں کئی سیاسی رہنماؤں کا مجمع دیکھنے کو ملے گا۔ کہا جارہا ہے کہ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی کانگریس رکن اسمبلی کی شادی میں شامل ہوسکتے ہیں۔

    تازہ خبر