உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انتہائی شرمناک! شوہر نے دوست سے اپنی بیوی کی کرائی آبروریزی ، خود لاٹھی لے کر کرتا رہا پہریداری

    میاں بیوی کے رشتوں کو شرمسار کرنے والی اس واردات کو سن کر ہر کوئی حیران ہے ۔ پولیس نے ملزم شوہر اور اس کے دوست کو گرفتار کرلیا ہے ۔