உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کے موقع پر مساجد میں مسلمانوں کا جم غفیر امنڈ پڑا، دیکھیں تصویریں 

    قومی راجدھانی نئی دہلی سمیت ملک بھر کی مساجد میںآج رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کی نماز ادا کی گئی ۔ اس موقع پر سبھی مساجد میں کافی بھیڑ نظر آئی ۔