Ramadan 2022 : جانئے کس شہر میں افطار اور ختم سحری کا کیا ہے وقت
Ramadan 2022 : ہندوستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے اور کل بروز اتوار پہلا روزہ ہوگا ۔ ایسے میں آئیے جانتے ہیں کہ ہندوستان کے کس شہر میں افطار اور ختم سحری کا وقت کیا ہے ۔
ہندوستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے اور کل بروز اتوار پہلا روزہ ہوگا ۔ ایسے میں آئیے جانتے ہیں کہ ہندوستان کے کس شہر میں افطار اور ختم سحری کا وقت کیا ہے ۔