உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رمضان میں سحری اور افطار کیلئے میرٹھ میں خاص طور پر تیار کئےجاتے ہیں ذائقہ دار Sheermal اور بریڈ

    Ramazan 2022 special: ماہ رمضان میں سحری اور افطار کی خاص اہمیت ہے ۔ روزے دار سحری اور افطار کے لئے خاص اہتمام کرتے ہیں۔ سحری اور افطار میں استعمال ہونے والی کچھ خاص اشیا ہر مقام پر ماہ رمضان میں تیار کی جاتی ہیں ۔