کرناٹک کی راجدھانی دارالسُرور بنگلورو عالمی سطح پر اپنی ایک الگ شناخت رکھتا ہے۔1537 میں کیمپے گوڈا اول نے اس خوبصورت شہر کی بنیاد رکھی ۔ خوشگوارموسم ، پرکیف آب وہوا ، مشترکہ تہذیب و ثقافت کی روایتوں نے اس شہرکو ہراعتبار سے ہرمیدان میں ترقی کا موقع فراہم کیا ۔