رمضان میں عبادت کے ساتھ صحت کا خیال، جانئے کھانے۔پینے میں کس چیز سے بچیں اور کیا کھائیں

Important things related to your health in summer: رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں دنیا بھر کے مسلمان روزے رکھنے کے ساتھ ساتھ اپنا زیادہ تر وقت عبادت میں گزارتے ہیں۔ اگر آپ افطار میں ضرورت سے زیادہ کھائیں گے تو وزن میں اضافہ، موٹاپا کے علاوہ ذیابیطس اور دل کی بیماری جیسے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ دوسری جانب اسی ماہ میں سحر و افطار کا اہتمام بھی عروج پر ہوتا ہے، لیکن یاد رکھیں کہ افطار میں زیادہ مقدار میں کھانا کھانے یا غیر متوازن غذا کا استعمال پیٹ کی خرابی اور آنتوں میں مسائل پیدا کرسکتا ہے، جس سے آپ روزہ رکھنے سے بھی محروم رہ سکتے ہیں۔

تازہ خبر