உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    روہت شرما نے شادی کی سالگرہ پر بیوی کو دیا یہ خاص تحفہ تو کچھ اس طرح چھلک پڑے آنسو

    سری لنکا کے خلاف پہلا یک روزہ میچ ہارنے کے بعد دوسرے میچ میں کپتان روہت شرما نے شاندار 208 رنوں کی اننگز کھیلی اور ٹیم انڈیا کا اسکور 392 رن تک پہنچایا ۔