உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ماہ رمضان:پورے ملک میں کل 17 مئی کو پہلا روزہ،ہلال رمضان کی تصدیق پرسبھی نے کیا اتفاق

    رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کو لے کر چہ مگوئیاں چل رہی تھیں، لیکن تمام جماعتوں کی جانب سے چاند دیکھے جانے کا اعلان ہونے کے بعد تراویح کی نماز شروع ہوگئی اور سبھی نے اتفاق کیا۔