உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PM مودی کی ایک جھلک پانے کے لئے بلرام پور اس قدر امنڈ آیا لوگوں کا ہجوم: دیکھیں تصاویر

    PM Narendra Modi Balrampur Rally: وزیر اعظم مودی نے یوپی کے بلرام پور میں پروگرام کی جگہ پر پہنچتے ہی لوگوں کا استقبال کیا۔ پانچ ندیوں کو جوڑنے والے اس پروجیکٹ سے 29 لاکھ کسانوں کو سیدھا فائدہ ہوگا۔ سریو نہر قومی پروجیکٹ 6,623 کلو میٹر لمبی ہے، جو یوپی کے 9 اضلاع کی پانچ ندیوں کو جوڑتی ہے۔