உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کل سے سستا ہوگا ایس بی آئی کا ہوم، آٹو اور پرسنل لون، بینک نے چھٹی بارکم کی سود شرح

    ملک کے سب سے بڑے سرکاری بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے دیوالی سے قبل صارفین کو ایک اورتحفہ دیا ہے۔ ایس بی آئی نے 10 اکتوبرسے ایم سی ایل آر کی شرح 0.10 فیصد تک کم کردی ہے۔

    تازہ خبر