بتادیں کہ اننت امبانی کی دلہن رادھیکا مرچنٹ اینکور ہیلتھ کیئر کے سی ای او ویرین مرچنٹ اور شیلا مرچنٹ کی بیٹی ہیں ۔ 29 دسمبر 2022 کو اننت اور رادھیکا نے راجستھان کے ناتھ دوار میں شریناتھ جی مندر میں روکا تقریب کی تھی ۔ ( DISCLAIMER: Network18 and TV18 – the companies that operate news18urdu.com – are controlled by Independent Media Trust, of which Reliance Industries is the sole beneficiary.)