உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    وزیر اعظم مودی کی ایک آواز پر لوگوں نے لگادیا ان کی تصاویر کا انبار ، یہاں دیکھیں کچھ چنندہ تصویریں

    وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے یوم پیدائش کے موقع پر ٹویٹر پر کچھ تصویریں ٹویٹ کرتے ہوئے اپیل کی تھی کہ اگر کسی کے پاس ان کی کوئی تصویر ہے تو وہ اس کو شیئر کریں ۔ اس کے بعد لوگوں نے وزیر اعظم مودی کے ساتھ ان کی تصویروں کی لائن لگا دی ۔