وارانسی۔ اگر آپ سے پوچھا جائے کہ بیگن کے پودے میں کیا اگے گا؟ یا پھر پوچھا جائے کہ ٹماٹر کے پودے پر کون سی سبزی اگتی ہے؟ تو ظاہر سی بات ہے آپ کا جواب ہو گا کہ بیگن کے پودے میں بیگن اور ٹماٹر کے پودے میں ٹماٹر۔ لیکن وارانسی میں انڈین ویجیٹیبل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے تحقیق کے بعد ایسے پودے اگائے ہیں جس میں دو الگ الگ پودے لگ رہے ہیں۔