உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    وزیر اعظم نریندر مودی کے 8 سال، 8 خاص انداز، 71 ویں سالگرہ پر دیکھیں یوم آزادی سے متعلق خاص تصاویر

    وزیر اعظم نریندر مودی نے 15 اگست، 2014 میں پہلی بار لال قلعہ کی فصیل پر ترنگا لہرایا تھا۔ اس کے بعد سے چاہے یوم آزادی کا دن ہو یا یوم جمہوریہ، وزیراعظم مودی کی پوشاک ہر تقریب میں خاص رہی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اس دوران ہر سال الگ الگ خاص پگڑی بھی پہنی ہے۔ آئیے وزیر اعظم نریندر مودی کے 71 ویں سالگرہ کے موقع پر سال 2014 سے لے 2021 تک 15 اگست کے دن ان کی پوشاک پر نظر ڈالتے ہیں۔