جھارکھنڈ کے جمشید پور میں پولیس نے لیڈیز سپا پر چھاپہ مار کر سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے ۔ پولیس نے سپا سے قابل اعتراض سامان کے ساتھ تین لڑکوں اور تین لڑکیوں کو گرفتار کیا ہے ۔ گرفتاری کے بعد لڑکے اور لڑکیوں کی میڈیکل جانچ کرائی گئی اور پھر ان کو جیل بھیج دیا گیا ۔ سپا کو سیل کردیا گیا ہے ۔ (علامتی تصویر)