உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہی انداز میں ہوا شہاب الدین کی ڈاکٹر بیٹی کا نکاح، دیکھیں شادی کی خوبصورت تصاویر

    shahabuddin Daughter Marriage: بہار کے مافیا رہے سابق رکن پارلیمنٹ مرحوم محمد شہاب الدین (Mohammad Shahabuddin) کی بیٹی حرا شہاب (Hera Shahab Marriage) پیر کے روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ پیر کی رات ان کی شادی پورے دھوم دھام سے ہوئی۔ پیر کو ہی شہاب الدین کے بیٹے اسامہ کا ولیمہ بھی تھا۔ سیوان میں یہ شادی بالکل شاہی انداز میں ہوئی، جس میں کئی وی وی آئی پی اور وی آئی پی لوگوں نے بھی شرکت کی۔