چین بارڈر پر ’چھ نئی آنکھوں’ سے نگرانی کرے گی ہندوستانی فضائیہ، DRDO بنائے گا اواکس طیارہ
AEW&C Block 2 Aircraft کی ترقی کے لئے ڈی آرڈی او ایئر انڈیا کے طیاروں کو ایکوائر کرے گا۔ پھر انہیں ایک یوروپین کمپنی کے پاس بھیجا جائے گا، جہاں ان میں سدھار کرکے رڈار قائم کئے جائیں گے۔