உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تلنگانہ کے یوم تاسیس پر چندر شیکھرراؤ نے 298 میٹر کے بلند ترنگا لہرایا

    تلنگانہ کے یوم تاسیس کے موقع پر سنجیویہ پارک حیدرآباد میں وزیر اعلی چندرا شیکھرراؤ نے 298 میٹر کے بلند ستون پر قومی ترنگا کو لہرایا ۔