உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حیدرآباد: غیرت کے نام پر لڑکی کے رشتے داروں نے کیا اس کے شوہر کا سر عام Murder، بیوی بولی پھانسی دو

    دراصل جمعہ کی رات شاہ عنایت گنج پولیس اسٹیشن حدود کے تحت بیگم بازار علاقے میں مصروف مچھلی بازار کے نزدیک اس کے والد کے سامنے پانچ افراد نے چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا۔ نوجوان تاجر مبینہ طور پر بیگم بازار علاقے میں اپنی دکان بند کرنے کے بعد اپنے والد راجندر پنوار کے ساتھ گھر جا رہا تھا۔ اسی وقت اس پر حملہ ہوا۔

    تازہ خبر