உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لاک ڈاون کے درمیان کمار سوامی کے بیٹے نکھل کی ریوتی سے ہوئی شادی، مہمانوں کے لئے لگائی گئی بڑی ٹی وی اسکرین

    نکھل کی شادی ریاست کے رام نگر میں کانگریس لیڈر اور ریاست کے سابق وزیر داخلہ ایم کرشن اپا کی پوتی ریوتی کے ساتھ ہوئی۔