உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مسلم لڑکا اور ہندو لڑکی ، گھر والے بھی ہیں راضی ، مگر بجرنگ دل بن رہا ہے زبردستی قاضی ، اب کیسے ہو شادی؟

    بجرنگ دل کے کارکنان محبت کرنے والوں کی راہ میں میں روڑہ بن گئے ہیں ۔ معاملہ کرناٹک کے منڈيا ضلع کا ہے، جہاں دو محبت کرنے والوں کو بجرنگ دل اس سے شادی کرنے سے روک رہا ہے، کیونکہ ان میں ایک ہندو ہے تو دوسرا مسلم ۔