உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Happy Rose Day: مغل گارڈن میں کھلکھلا رہے ہیں خوبصورت گلاب، تصاویر میں دیکھئے دلکش نظارے

    Valentine Week- Rose Day: پیار کا مہینہ شروع ہوچکا ہے یا یوں کہیں کہ سرد موسم میں پیار کا رنگ بھی گھل چکا ہے ۔ فروری پیار کرنے والوں کیلئے کچھ خاص ہوجاتا ہے ، کیونکہ اس مہینے ویلنٹائنس ڈے آتا ہے ۔ بازاروں میں بھی اس دن کو لے کر رونق دکھائی دینے لگی ہے ۔ کل سے یعنی پیر سے پیار کا ہفتہ شروع ہونے والا ہے ۔ 14 فروری تک ہر دن کچھ خاص ہوگا ۔