உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کچھ گھنٹے کی بارش سے بے حال ہوا Bengaluru، سڑکیں بنی تالاب، کئی جگی سیلاب جیسی صورتحال

    bengalore rain flood: لوگوں نے سوشل میڈیا پر جو ویڈیوز اور تصاویر ڈالی ہیں ان میں صورتحال کی سنگینی صاف نظر آرہی ہے۔ ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ مرسڈیز آدھی پانی میں ڈوبی ہوئی ہے۔ اس کے دو پہیے ہوا میں ہیں۔ کئی مقامات پر کاریں، بسیں اور دیگر گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں۔ پانی جمع ہونے سے کئی علاقوں میں ٹریفک جام ہوگیا۔