உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    خاتون ساتھی کے چہرے پر پھینکا تیزاب، شادی کے انکار کے بعد سے ملزم تھا ناراض، اس لئے اٹھایا یہ خوفناک قدم

    Karnataka Acid Attack:ڈی سی پی ساؤتھ ہریش پانڈے نے بتایا کہ متاثرہ خاتون کمار سوامی لے آؤٹ سے جے پی نگر جارہی تھی جب گوری پالیا کے رہنے والے احمد (36) نے اس پر تیزاب پھینک دیا اور فرار ہوگیا۔