உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Birthday Special: پچھلے سال وزیر اعظم نے شئیر کی تھیں یہ 19 تصویریں جو ہیں ان کے دل کے بیحد قریب

    وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو 70 سال کے ہو گئے۔ اس موقع پر ایک طرف جہاں ان کے حامی اور پارٹی کارکنان خدمت ہفتہ منا رہے ہیں تو وہیں دیگر ملکوں کے سربراہوں نے بھی وزیر اعظم کو مبارکباد دی ہے۔ آئیے، ہم آپ کو وہ تصویریں دکھاتے ہیں جو وزیر اعظم مودی کے دل کے بیحد قریب ہیں۔ وزیر اعظم نے یہ تصویر پچھلے سال 2019 میں ٹویٹ کی تھی۔

    • Urdu News18 |
    • News18 Urdu
    • |