உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ملک کے مسلمان آج وزیر اعظم مودی کے ساتھ کھڑے ہیں: بی جے پی اقلیتی مورچہ کا دعویٰ

    ریاستی بی جے پی اقلیتی مورچہ کے صدرعبدالعظیم نے کہا کہ آج کی تاریخ میں مسلمان کانگریس کے ساتھ نہیں ہیں۔ مسلمان کانگریس کا ساتھ چھوڑ چکے ہیں۔