உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نوٹوں کی تبدیلی کے لئے تلنگانہ اور آندھراپردیش سمیت دیگر ریاستوں کے تمام بینکوں میں لوگوں کی طویل قطاریں

    نوٹوں کی تبدیلی کے لئے دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش کے تمام بینکوں میں آج صبح ہی سے لوگوں کی طویل قطاریں دیکھی جارہی ہیں ۔