உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مسلمان عائلی مسائل میں عدالت کے بجائے علما سے رجوع کریں: عید الفطر کے موقع پر مولانا سیف اللہ کا خطاب

    مولانا ڈاکٹر سیف اللہ نے نوجوانوں اور ان کے کردار پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ آج کا نوجوان صبح اٹھتے ہی قرآن مجید کے بجائے واٹس اپ پریہ دیکھتا ہے کہ کون آن لائن ہے اور اسے کیا کیا پیامات وصول ہوئے ہیں۔