உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    وزیر اعلی کا انگلش میڈیم مائنارٹیز ریزیڈنشیل اسکول پروجیکٹ ہنوز سرد بستہ میں

    ریاست تلنگانہ میں رواں تعلیمی سال سے شروع ہونے والے 71 اقلیتی اقامتی اسکولس کا طے شدہ پروگرام کے مطابق 14 جون سے آغاز نہیں ہوسکا۔