உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جنید کے قتل اور فرقہ پرستی کے خلاف پورا ملک سراپا احتجاج: دیکھیں تصویریں

    ملک بھر میں ایک مخصوص طبقہ کے لوگوں پر ہونے والے مسلسل حملوں کے خلاف کل دارالحکومت دلی کے جنتر منتر سمیت ہندوستان بھر کے الگ الگ حصوں میں مختلف سماجی تنظیموں کے نمائندوں کے ذریعہ بڑے پیمانہ پر زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔