உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بنگلورو میں مسلم نوجوانوں نے شروع کی غریب لوگوں کو مفت کھانا فراہم کرنے کی مہم

    بنگلورو میں فری فوڈ کی مہم کوئی امیر گھرانے کے افراد نہیں بلکہ دن بھر محنت کرکے اپنی روزی روٹی کی فکر کرنے والے چند افراد نے چلائی ہے ـ