سوکھی سوکھی زمین، سوکھی سوکھی باولیاں، بوند بوند پانی کو ترستے لوگ، یہ منظر نامہ ہے ضلع گلبرگہ سے منسلک دیہاتوں کا۔ ان دیہاتوں کی حالت یہ ہے کہ یہاں کے لوگ پینے کے پانی کیلئے ترس رہے ہیں، سرکاری نل میں پانی نہیں اور تالاب، باولیاں، سب سوکھ چکی ہیں۔ کچھ بائولیاں نظام دور حکومت کی ہیں لیکن استعمال کے قابل نہیں ہیں۔ جماعت اسلامی ہند کی زیر قیادت آٹھ ٹیموں نے ان علاقوں کا دورہ کر کے اصل صورت حال کا لیا جائزہ۔ دیکھیں تصاویر