உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بنگلورو میں 87 کروڑ کی لاگت سے تعمیر کرناٹک حج ہاؤس کا افتتاح

    طویل انتظار کے بعد کرناٹک کے مسلمانوں کا ایک خواب اب شرمندہ تعبیر ہوا ہے۔ بنگلورومیں ریاست کے پہلے حج بھون کا افتتاح عمل میں آیا ہے۔