کہا جاتا ہے کہ اگر آپ ہمت کرتے ہیں تو خدا بھی آپ کی مدد کرتا ہے۔ کرناٹک میں دونوں ہاتھ سے معذور طالب علم اپنے عزم و حوصلہ کی بنیاد پر ایسی کامیابی حاصل کی ہے ، جس کی وجہ سے نہ صرف اس کے اہل خانہ خوش ہیں بلکہ وہ دیگر لوگوں کیلئے اپنے آپ میں ایک مثال بھی ہے ۔