உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شادی شدہ خواتین پرکیوں فدا ہوتے ہیں لڑکے، جان لیں اس کے پیچھے کی یہ بڑی وجوہات

    کسی بھی شخص کو یہ بات سن کرتھوڑا عجیب ضرورلگ سکتا ہے، لیکن آج کے وقت کی یہ سچائی ہے کہ لڑکے زیادہ ترشادی شدہ خواتین پرمتوجہ ہوتے ہیں۔ آج کل کئی ایسی مثال دیکھنے کو ملتی ہیں، جہاں زیادہ ترلڑکے شادی شدہ خواتین کی طرف متوجہ ہونے لگتے ہیں۔