உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہماچل پردیش کی 25 سال کی لڑکی کا میکسیکو میں قتل، برتھ  ڈے سیلیبریٹ کرنے گئی تھی انجلی

    Himachali Girl Killed in Mexico shootout: ہماچل پردیش کے سولن کی 25 سالہ انجینئر انجلی ریوت کی میکسیکو کے ٹولم ریزارٹ میں شوٹ آوٹ میں گولی لگنے سے موت ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ وہ اپنا برتھ ڈے منانے کے لئے ٹولم ریزارٹ پہنچی تھی، لیکن ڈنر کے وقت دو گروپوں میں گینگ وار کے دوران گولی لگنے سے اس کی جان چلی گئی۔