உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تصویریں: کپڑے دھونے کے لئے کہا تو بیوی نے شوہر کو 'دھو ڈالا' ، ابلتا پانی پھینکا

    کڑاکے کی سردی نے بیوی کو حملہ آور بنا دیا۔ ماڈل ٹاون تھانہ علاقہ کی کشیپ کالونی میں ایک شوہر نے اپنی بیوی سے کپڑے دھونے کے لئے کہا تو بیوی نے غصے میں ابلتا ہوا پانی شوہر پر پھینک دیا۔ اس کے بعد فرائی پین بھی سر پر مارا۔